: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
گجرات کے انچارج ڈی جی پی پانڈے کی سروس کی مدت میں آج ان کے مقررہ مدت کار کے آخری دن تین ماہ کی توسیع کردی گئی۔عشرت جہاں فرضی انکاونٹر معاملے کے ملزم رہے مسٹر
پانڈے 1980بیچ کے آئی پی ایس افسر ہیں اور وہ آج ہی ریٹائر ہونے والے تھے۔مرکزی حکومت کی کابینہ کمیٹی نے ریاستی حکومت کی طرف سے انہیں تین ماہ کی توسیع دینے کی سفارش کو منظور کرلیا۔